ٹوبہ ٹیک سنگھ سٹی پولیس اسٹیشن کا ایس ایچ او معطل، غیر قانونی حراست کا انکشاف
ٹوبہ ٹیک سنگھ: فیصل آباد ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) انعام الرحمٰن ملک کے سرپرائز دورے کے دوران ٹوبہ ٹیک سنگھ سٹی پولیس اسٹیشن کے لاک اپ میں ایک شہری بغیر کسی مقدمے کے غیر قانونی حراست میں ملا۔
آر پی او نے فوری طور پر شہری کو رہا کرنے!-->!-->!-->…