براؤزنگ زمرہ

تحفظِ عامہ

Public Safety

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ 60 سے زائد مقدمات میں مطلوب ڈاکو ہلاک

ٹوبہ ٹیک سنگھ: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ٹیم نے مبینہ مقابلے میں ایک خطرناک ڈاکو محمد غضنفر کو ہلاک کر دیا، جو ۶۰ سے زائد سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔ پولیس کے مطابق سی سی ڈی ٹیم نے خانے وال کے کبیر والا علاقے…

ٹوبہ ٹیک سنگھ سٹی پولیس اسٹیشن کا ایس ایچ او معطل، غیر قانونی حراست کا انکشاف

ٹوبہ ٹیک سنگھ: فیصل آباد ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) انعام الرحمٰن ملک کے سرپرائز دورے کے دوران ٹوبہ ٹیک سنگھ سٹی پولیس اسٹیشن کے لاک اپ میں ایک شہری بغیر کسی مقدمے کے غیر قانونی حراست میں ملا۔ آر پی او نے فوری طور پر شہری کو رہا کرنے…

فورٹ عباس میں گھریلو تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑا، خاتون سمیت دو افراد زخمی

فورٹ عباس: فورٹ عباس کے نواحی علاقے چک 230/9-R میں گھریلو تنازع پر رشتہ داروں کے دو گروپوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں خاتون سمیت دو افراد چاقو کے وار سے زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں 25 سالہ محمد…

بہاولنگر: قدیر آباد روڈ پر سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، 2 فرار

بہاولنگر: قدیر آباد روڈ پر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ دو دیگر ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سی سی…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر اور ڈی پی او کا امام بارگاہ کے حفاظتی انتظامات کا معائنہ

بہاولنگر : ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ہے کہ تمام سرکاری ادارے باہمی رابطے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کریں تاکہ محرم الحرام کے دوران امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کی فضا برقرار رہے۔انہوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد…

عوام کی جان ومال کا تحفظ بہاولنگرپولیس کی اولین ترجیح ہے: محمد عمران ڈی پی او بہاولنگر

چشتیاں: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد عمران نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر پولیس نےگذشتہ ماہ مئی کے دوران 1272مقدمات درج کرنے کے علاوہ 1208ملزمان گرفتارکیا۔جن میں384ملزمان اشتہاری،219عدالتی مفرورشامل ہیں اور 69لاکھ سے زائدمالیت کا مال مسروقہ…

چشتیاں میں موبائل فون کے محفوظ استعمال سے متعلق آگاہی دینے کے لیے منعقدہ سیمینار

چشتیاں: ایس ڈی پی اوسرکل چشتیاں محمد اکمل بسرا نے کہا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل ہیں اوران کی درست تربیت حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ موبائل فون اورسوشل میڈیا کے بے جا استعمال سے بچوں کی ذہنی و اخلاقی اقدار بری طرح متاثر ہو رہی ہیں چنانچہ…

چشتیاں: پل نہر فتح پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ایک ڈاکو اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار

چشتیاں: چشتیاں کے قریب پل نہر فتح پر سی سی ڈی پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسرا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر فہیم…

تھانہ بخشن خاں پولیس بے بس، چور بیوہ خاتون کے 54 لاکھ کے زیورات لے اُڑے

چشتیاں: نواحی چک 11 فورڈ واہ میں چار نامعلوم چوروں نے ایک بیوہ خاتون کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کو انجام دیتے ہوئے 54 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور 5 لاکھ 60 ہزار روپے نقدی چوری کر لی۔ تھانہ بخشن خاں پولیس کی ناقص کارکردگی اور…

چشتیاں: ٹریفک پولیس کی ناقص کارکردگی اور عدم موجودگی کے باعث قوانین کی خلاف ورزیوں اور حادثات میں…

چشتیاں: چشتیاں سمیت ضلع بہاولنگر کے مختلف شہروں و قصبات میں ٹریفک پولیس کے ناقص انتظامات اورعدم موجودگی کی بنا پر ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں اور جان لیوا حادثات میں اضافہ ہوگیا ہے۔چشتیاں اور نواحی علاقوں میں تیزرفتار موٹرسائیکلوں کے…